پاکستانی زیر قبضہ کشمیر: جہادی تنظیم کا این ایس ایف کے اجتماع پر حملہ،دھرنے کا اعلان

0
30

پاکستانی زیر قبضہ کشمیر کے علاقے ہجیرہ میں جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے جلسے پر کالعدم پاکستانی جہادی تنظیم جماعت اسلامی کے دہشت گردوں نے حملہ کیا،حملہ اس وقت کیا گیا جب کشمیری نوجوان ریاستی غلامی کے خلاف نعرے لگا رہے تھے۔
این ایس ایف کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ ہجیرہ دشت گردی کے واقع میں انتظامیہ خود ملوث ہے، اس حملے کے بعد دھرنوں اور احتجاج کا سلسلہ جاری ہے،۔
نوجوانوں کے مطابق کشمیر کی عوام کو پاکستانی دہشت گرد جماعتوں جماعت اسلامی جیش محمد لشکر طیبہ جماعت الداعوہ جیسے دیگر آئی ایس آئی کی کرائم برانچوں سے خطرہ ہے۔

ریاستی جماعت این ایس ایف کے اجتماع پر حملہ کیا ایسے اوچھے ہتکنڈے ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے آذادی کی صبح تک جدوجہد جاری رکھیں گے۔

صدر این ایس ایف، صمد شکیل نے کہا ہے کہ جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے شرکاء مارچ پر آئی ایس آئی کی ایما قاتلانہ حملہ اور فائرنگ جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن نے دہشتگردوں کی گرفتاری تک غیر معینہ مدت تک دھرنے کا اعلان کر دیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں