مقبوضہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ اور خضدار میں دو مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج اور اس کے آلہ کاروں کو نشانہ بناکر جانی و مالی نقصان پہنچایا گیا۔
ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ، گِلی میں پاکستان فوج کے ایک قافلے کو ایک آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا گیا۔دھماکے کی زد میں آنے سے گاڑی میں سوار چار اہلکار موقع پر ہی ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔
ایک اور حملے میں 19 مارچ 2023 کو خضدار کے علاقے کھنڈ میں قابض پاکستانی فوج و خفیہ اداروں کے ایک آلہ کار، سابقہ ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان سلطان احمد شاہوانی پر دستی بم سے حملہ کیا گیا۔
ان حملوں کی ذمہ بلوچ لبریشن آرمی نے قبول کی ہے۔