وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئر مین نصر اللہ بلوچ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے دو سلسلہ وار ٹویٹ میں کہا کہ بلوچستان میں سی ٹی ڈی کے اکثر کارروائیاں مشکوک رہےہیں اس لیے ماہل بلوچ پر لگائےگیے الزامات کو مسترد کرتےہیں اور سمجھتےہیں کہ ماہل سےاعترافی بیان زور زبردستی لیاگیاہے۔
انہوں نے کہا کہ اب یہ انسانی حقوق کمیشن آف پاکستان کی اخلاقی زمہ داری بنتی ہےکہ ماہل واقعہ اور بلوچستان میں سی ٹی ڈی کے دیگر کارروائیوں کے حوالے ایک
غیر جانبدانہ رپورٹ جاری کرکےاپنی زمہ داریاں پوری کرے
بلوچستان میں @ctd_balochistan کےاکثر کاروائیاں مشکوک رہےہیں اسلیے ماہل بلوچ پر لگائےگیے الزامات کو مسترد کرتےہیں اور سمجھتےہیں کہ ماہل سےاعترافی بیان زور زبردستی لیاگیاہے،اب یہ @HRCP87 کی اخلاقی زمہ داری بنتی ہےکہ ماہل واقعہ اور بلوچستان میں #CTD کے دیگر کاروائیوں کے 1/2 pic.twitter.com/vtPpLR2WH2
— Nasrullah Baloch (@Nasrullah_Baloc) March 22, 2023
انہوں نے چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کرتےہوئے کہا کہ ماہل بلوچ واقعہ اور سی ٹی ڈی کے دیگر کارروائیوں کا سوموٹو نوٹس لےکر تحقیقات کراکے انصاف کے تقاضے پورے کرے۔فیت فائنڈنگ مشن تشکیل دے اور تحقیقات کراکے
غیر جانبدانہ رپورٹ جاری کرکےاپنی زمہ داریاں پوری کرے۔