مقبوضہ بلوچستان: ضلع کیچ میں ملٹری انٹیلی جنس ہیڈکوارٹر پر حملہ

0
31

مقبوضہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں پاکستانی فوج کے ملٹری انٹیلی جنس (ایم آئی) کے ہیڈ کوارٹرپر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق حملے میں فورسز کو جانی نقصان کی اطلاعات ملی ہیں۔

علاقائی ذرائع کے مطابق حملے کے بعد کافی دیر تک فورسز اہلکار فائرنگ کرتے رہے۔

واضع رہے کہ تربت و گردونواح میں آزادی پسند بلوچ مسلح تنظیمیں کافی سرگرم میں جو وقتاًفوقتاً فورسز کو نشانہ بناتے رہتے ہیں لیکن اب تک اس حملے کی ذمہ داری کسی تنظیم نے قبل ہیں کی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں