مقبوضہ بلوچستان: پاکستانی فوج نے تربت سے ایک اور نوجوان کو حراست بعد لاپتہ کر دیا

0
50

مقبوضہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سے بلیدہ کا رہائشی وارث موسیٰ پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ۔

تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقے سری کہن زامرانی بازار میں گذشتہ شب پاکستانی فورسز کی بڑی تعداد نے چھاپہ مارتے ہوئے الندور بلیدہ کے رہائشی وارث ولد موسیٰ کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں