گلگت کے لیڈی ڈاکٹر کی ہاسٹل میں موت

0
59


گلگت بلتستان کے ایک لیڈی ڈاکٹر کی مبینہ موت کا معمہ تاحال حل نہ ہو سکا۔
اطلاعات کے مطابق ڈاکٹر نسیم اعجاز لیڈی ولینگٹن ہسپتال میں بطور پی جی آر گائنی کام کر رہی تھیں۔ڈاکٹر نسیم کے والد کا انتقال ہوگیا تھا اور وہ گلگت غذر سے تعلق رکھنے کی وجہ سے چھٹیوں پر تھیں۔
جب وہ واپس آئی تو اس کیایچ او ڈی اضافی چھٹیوں کیوجہ سے غصے میں تھی۔مبینہ طور پر پروفیسر کے حکم کے مطابق اس کی تنخواہ روک دی گئی تھی اور ایڈمن یعنی یو سی، ایم ایس ہسپتال نے اس کی تائید کی تھی۔
وہ اضافی فرائض انجام دینے پر مجبور تھی۔وہ سراسر پیشہ ورانہ اور مالی دباؤ میں تھی اور اس کے نتیجے میں اس کی موت ہاسٹل کے کمرے میں ہوئی۔ تاحال پتہ نہیں لگ سکا کہ انہوں نے دباؤ میں خود کشی کی یا اسے قتل کیا گیا۔

علاقائی معتبرین کے مطابقذمہ دار کون ہے،کیا کوئی اس کے معاملے پر غور کرے گا،کیا کوئی اس کے پروفیسر سے سوال کرے گا؟
لوگوں کے مطابقکنسلٹنٹ بننے کے لیے ان کی 30 سال کی جدوجہد اس افسوسناک حالت میں ختم ہوئی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں