مقبوضہ بلوچستان: طالب علم پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ،ایک لاش برآمد

0
20

مقبوضہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت شہر سے دکان پر بیٹھے نوجوان نواز ولد شفیع محمد سکنہ آسکانی بازار کو پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے حراست میں لے کر لاپتہ کر دیا۔

جبکہ بلوچستان کے صنعتی شہرحب گڈانی علاقے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد۔ تفصیلات کے مطابق گڈانی شپ یارڈ کے علاقے سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی لاش ضروری کارروائی کے بعد شناخت کیلئے مردہ خانے میں رکھ دی گئی ہے.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں