مزدور ڈے ریلی 2023 کے لیے گلگت شہر میں تیاریاں جاری۔

0
66

مزدور ڈے ریلی کے لیے گلگت شہر میں تیاریاں جاری۔
آج ریڈ ورکرز فرنٹ کے اراکین نے یوم مئی کے تیاریوں کے سلسلے میں پورے گلگت شہر میں پوسٹرز لگائے اور سرکاری و غیر سرکاری شعبہ جات سے تعلّق رکھنے والے محنت کشوں کو یوم مئی کے پروگرام میں شرکت کی دعوت دی۔
یاد رہے کہ ریڈ ورکرز فرنٹ پاکستانی زیر قبضہ گلگت بلتستان میں عرصہ دراز سے سوشلسٹ انقلاب کے لئے کوششیں کر رہی ہے۔ اس سلسلے میں لوگوں کو آگہی دی گئی اور عام ہڑتال کو کامیاب بنانے کی تاکید کی گئی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں