پاکستان اقلیتوں کے لئے جہنم بن گیا ہے۔

0
38

پاکستان میں، ایک احمدی پر توہین رسالت کا الزام ہے کہ وہ خود کو پیغمبر اسلام کے ساتھ نسلی طور پر جوڑتا ہے۔
امریکہ میں مقیم گلگت بلتستان سے تعلّق رکھنے والے ہیومن رائیٹس ایکٹوسٹ سینگے سیرنگ کا کہنا ہے کہ “اگر غیر مسلم اسلام کو ایک ایسا مذہب کہتے ہیں جو نسلی امتیاز اور ذات پرستی کو فروغ دیتا ہے, اب اس بات کو کے کر مسلمانوں کو ناراض نہیں ہونا چاہیے
یہ مکمل طور پر ذاتی اور آپ کا اپنا فعل ہے”۔
پاکستان نہ صرف احمدیوں کے لئے جہنم بنا ہوا ہے بلکہ دیگر اقلیتوں کے لیے بھی جہنم بنا ہوا، ایف آئی آر اِس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے، اور آئے روز احمدیوں اور دیگر اقلیتوں کو زدو کوب کرنا اور حکومتی اداروں کی ایما پر ایف آئی آر کاٹتا معمول بن چکا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں