شمالی وزیرستان سکول میں دھماکہ

0
49

شمالی وزیرستان میرعلی میں دو گرلز سکول دھماکے سے اُڑا دئے گئے۔
پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتیں کے دعوے کے مطابق ‏یہ بھی سرکاری عمارتیں تھے مگر وزیراعظم سمیت کسی بھی سیاسی رہنما کا دِل خون کے آنسو نہیں رویا، اور نہ عدالتوں کو اِس پر افسوس ہے اور میڈیا میں بھی کوئی ماتم کا سماء نہیں۔
‏پختون وطن کے بربادیوں کا زمہ دار یہی ریاست ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں