ضلع ٹانک میں پاکستانی فوج کا مقامی پشتون آبادی پر حملہ

0
271

ضلع ٹانک کے علاقے کڑی حیدر میں ظالم پاکستانی فوج کا مقامی پشتون آبادی پر حملہ۔
‏کئی بچے اور عورتیں زخمی اور شہید۔
‏باطن خان بیٹنی کا 12 سالہ بیٹا شہید جبکہ ایک بیٹا، بیوی اور بہو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل۔
منظور پشتیں کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ چیلنج سے کہتا ہوں باطن خان یا اسکے خاندان کے کسی بھی فرد کا دھشتگردی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
‏مگر یہ ایک واضح حقیقت ہے کہ ریاست کی اپنی پیداوار دھشتگردی کی آڑ میں پشتون قوم کی نسل کُشی جاری ہے۔
کڑی حیدر میں ظالم فوج کی فائرینگ سے زخمی ہونے والہ محمد والد باطن خان کا ہسپتال سے تصویر۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں