زامران  فوجی چوکی پر حملہ کر کے دشمن کو نقصان پہنچایا

0
40

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ زمران میں فوجی چوکی پر حملہ کر کے دشمن فوج کو نقصان پہنچایا۔

انہوں نے کہا کہ سرمچاروں نے 28 مئی کو شام چار بجے کیچ کے علاقے زامران میں دل کِک کے مقام پر قایم پاکستانی فوج کی چوکی پر راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا،جس سے دشمن فوج کے اہلکاروں کو جانی و مالی نقصان کا سامنا رہا ہے۔

میجر گہرام نے کہا کہ بی ایل ایف اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں