مقصود کاظمی کی راولاکوٹ تھانے میں تشدّد اور موت

0
29

آمریکہ میں مقیم قوم پرست رہنما اسحاق شریف کے دعوی کے طابق مقصود کاظمی پر راولاکوٹ تھانے میں تشدد کر کے موت کی نیند سلا دیا گیا ہے-تصویر میں جسم پر زخم دیکھے جا سکتے ہیں، دوسری تصویر میں متوفی کے ورثا رو رو کر انصاف مانگ رہے ہیں، اب بھی لوگ اس کو آزاد کشمیر کہتے ہیں
اسحاق شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نام نہاد آزاد کشمیر ہی اصل مقبوضہ کشمیر ہے۔۔۔ ہندوستان کے زیر انتظام سری نگر میں معمولی واقعات پر چلانا والا میڈیا پاکستانی زیر قبضے کشمیر میں ہونے والی بربریت پر خاموش کیوں ہے۔ انہوں نے اہیل کیا ہے کہ دنیا پاکستانی مظالم کے خلاف آواز اُٹھائے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں