نوجوان فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

0
21

بلوچستان کے ضلع کیچ سے اطلاعات ہیں کہ پاکستانی فورسز نے گذشتہ شب ایک شخص کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے

لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت مراد ولد عبدالکریم کے نام سے ہوئی ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق گذشتہ شب فورسز نے ضلع کیچ کے تحصیل تمپ دازن کے مقام چھاپہ مارکر نوجوان کو حراست میں لیا ہے۔

خیال رہے کہ چوبیس گھنٹے کے دورانیہ میں بلوچستان بھر سے جبری گمشدگی کے آٹھ واقعات رپورٹ ہوئے ہیں، پانچ افراد کو ضلع کیچ کے علاقے تمپ سے، دو نوجوانوں کو خضدار سے ایک کو کوئٹہ سے حراست میں لیا گیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں