گلگت بلتستان کی صورتحال پر شیعہ سنی مشترکہ وفد گلگت روانہ

0
45

گلگت بلتستان کے کشیدہ حالات کے مدنظر شیعہ سنی علماء کا مشترکہ وفد آج گلگت پہنچیں گے جہاں وہ امن امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے اپنا کردار ادا کرں گے۔

ذرائع کے مطابق وفد میں رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین ابو الخبیر آزاد، سید ناصر عباس شیرازی ایڈوکیٹ ضیا اللہ شاہ بخاری، علامہ عارف واحدی، علامہ شبیر ،علامہ احمد اقبال بہشتی شامل ہیں۔

وفد امن کیلئے تمام اسٹیک ہولڈر ملاقاتیں کرے گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں