خضدار: ایک شخص نے خودکشی کرلی

0
15

ضلع خضدار کے تحصیل وڈھ سے اطلاعات ہیں کہ دراکھالہ کے رہائشی نے خودکشی کرلی ہے۔

ذرائع کے مطابق اقبال ولد کریم شیخ نامی شخص نے خودکشی کی ہے تاہم خودکشی کے وجوہات معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔

خیال رہے کہ بلوچستان بھر میں خودکشی کے واقعات روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ ہورہے ہیں۔

گذشتہ دو ہفتوں میں یہ خودکشی کا چوتھا واقعہ ہے اس سے قبل ضلع گوادر، آواران اور کوئٹہ میں بھی تین خودکشی کے اطلاعات دی بلوچستان پوسٹ کو موصول ہوئی ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں