جموں کشمیرعوامی ایکشن کمیٹی راولپنڈی اسلام اباد کے زیر اہتمام حتجاجی مظاہرہ

0
91

جموں کشمیرعوامی ایکشن کمیٹی راولپنڈی اسلام اباد کے زیر اہتمام آج مورخہ3 اکتوبر بروز منگل3 بجے راولپنڈی پریس کلب کے سامنے حکومت ازاد کشمیر کی طرف سے عوام پر کریک ڈاون کے خلاف اور اسیران سے اظہار یکجہتی اور رہائی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

جموں کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی راولپنڈی ، آباد کی ٹیم میں مردوں کے ساتھ خواتین بھی شریک تھی۔ شرکا نےپاکستانج شہر راولپنڈی میں پہلا باضانطہ احتجاج ریکارڈکرایا۔ آج احتجاج پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر سے پاکستانی شہروں تک پھیل گیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں