اروشی روٹیلا پاک بھارت میچ کے دوران سونے کا آئی فون گنوا بیٹھیں

0
60

اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا پاک بھارت میچ کے دوران سٹیڈیم میں اپنے قیمتی سونے سے بنے آئی فون سے محروم ہوگئیں۔

اروشی روٹیلا احمد آباد کے نریندرا مودی سٹیڈیم میں ہونیوالے پاک بھارت میچ کو دیکھنے آئی تھیں، اداکارہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پوسٹ کرتے ہوئے مداحوں سے مدد کی درخواست کی ۔
اروشی روٹیلا احمد آباد کے نریندرا مودی سٹیڈیم میں ہونیوالے پاک بھارت میچ کو دیکھنے آئی تھیں، اداکارہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پوسٹ کرتے ہوئے مداحوں سے مدد کی درخواست کی ۔

پوسٹ میں اروشی نے بتایا کہ نریندرا مودی سٹیڈیم احمد آباد میں میرا 24 قیراط گولڈ والا آئی فون کھو گیا! اگر کسی کو یہ فون نظر آجائے تو برائے مہربانی میری مدد کرتے ہوئے مجھ سے جلد از جلد رابطہ کرے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں