اسیران عوامی حقوق کی جانب سے عوام کے نام اہم پیغام۔

0
97

گرفتار شدہ اسیران عوامی حقوق کی جانب سے عوام کے نام دستخط شدہ خط کے زریعے اہم پیغام موصول
تھانہ راولاکوٹ سے اسیران نے، گزشتہ پانچ پاہ سے حقوق کی جدوجھد میں مصروف عوام سے گذارش کی ہے کہ ملی بیداری کا ثبوت دیتے ہوئے بجلی بلات کا بائیکاٹ جاری رکھا جائے اور تمام بجلی بلات عوامی ایکشن کمیٹیوں کے پاس جمع کروائیں۔
اسیران نے عوام کو دستخط شدہ خط کے ذریعے یقین دلایا ہے کہ وہ عوامی حقوق کی بازیابی کے لئے نہ صرف مہینوں بلکہ سالوں تک پابندِ سلاسل رہنے کے لئے تیار ہیں اور اپنے لئے باعث فخر سمجھتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں