مقبوضہ بلوچستان: پاکستانی فوج پر حملہ کر کے دو اہلکاروں کو ہلاک کیا ہے، بی آر اے

0
119

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ نے میڈیا پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گذشتہ روز ہمارے سرمچاروں نے مقبوضہ بلوچستان میں کولواہ کے علاقے ڈنڈار میں پونزگ سْنٹ کے مقام پر پاکستانی آرمی کے نو تعمیر شدہ چیک پوسٹ پر حملہ کر کے دو اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔

حملے کے دوران فورسز نے شرمچاروں کو گھیرنے کی کوشش کی، آدھے گھنٹے تک دونوں طرفہ شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا اور ہمارے سرمچار بحفاظت نکلنے میں کامیاب رہیں۔

بیبگر بلوچ نے کہا ہے کہ ہماری اس طرح کی کاروائیاں آزاد بلوچستان کے قیام تک جاری رہینگے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں