قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے طلباء کا فیسوں میں اضافے کے خلاف شدید احتجاج

0
48

پاکستانی زیر انتظام گلگت بلتستان کے ضلع گلگت میں قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے طلباء نے یونیورسٹی میں فیسوں میں اضافے کے خلاف رات کے وقت منفی درجہ حرارت میں یونیورسٹی کے سامنے شدید احتجاج کیا۔

احتجاج میں شریک طلباء نے حکومت سے مانگ کی ہے کہ فیسوں میں اضافے کی وجہ سے طلباء میں شدید بے چینی پائی جاتی ہے اور فوری طور پر اس مسئلے کو حل کرے اور طلباء کے ڈیمانڈ پوری کرتےہوئے فیسوں میں کمی لائی جائے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں