نصیر آباد: پولیس گاڑی پر بم حملہ

0
38

بلوچستان کے علاقے نصیر آباد میں پولیس گاڑی پر حملہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق منجھو شوری پولیس تھانہ کی حدود چانڈیہ ڈپ کے قریب پولیس گاڑی پر دستی بم حملہ سے حملہ کیا گیا۔

دھماکے میں پولیس کی گاڑی کو نقصان پہنچا تاہم حکام نے جانی نقصانات کے حوالے تفصیلات فراہم نہیں کی ہے۔

واقعہ کے بعد سیکورٹی فورسز اور خفیہ ادارے کے اہلکار جائے وقوعہ پہنچ کر مزید تفتیش کررہے ہیں جبکہ علاقے کی ناکہ بندی کی گئی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں