پہلے ٹی 20 میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو عبرت ناک شکست دے دی

0
250

پہلے ٹی 20 میں میزبان نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔

آکلینڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستانی کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 154 رنز ہدف دیا۔
نیوزی لینڈ نے مذکورہ ہدف باآسانی 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے ٹم سیفرٹ نے 57، مارک چیمپمین نے 34 اور گلین فلپس نے 23 رنز کی اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا۔
پاکستان کے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 153 رنز بنائے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں