تمپ میں قابض فوج کے ایک اہلکار کو اسنائپر سے نشانہ کرکے ہلاک کیا۔ بی ایل ایف

0
19

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل ایف کے اسنائپر شوٹرز نے جمعرات کے دن دو بجے قابض پاکستانی فوج پر حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک کردیا۔

انہوں نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے تمپ ‘ برت کور ‘ میں قائم قابض پاکستانی فوجی چوکی پر اسنائپر سے نشانہ کرکے دشمن فوج کے ایک اہلکار کو ہلاک کیا۔

ترجمان نے کہا ہے کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے۔ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض دشمن فوج اور ان کے مفادات پر بی ایل ایف کے حملے جاری رہیں گے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں