کوئٹہ: گھر میں گیس لیکج کا دھماکا، 8 افراد زخمی

0
23

کوئٹہ سبزل روڈ پر ایک گھر میں گیس کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 8 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق سبزل روڈ کے علاقے میں ایک گھر میں سوئی گیس لیکج کے باعث دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں گھر میں موجود 8 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے ۔

ریسکیوکے مطابق زخمیوں کو ایمبولنس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں ایمرجنسی میں قائم برن وارڈ میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں