بلیدہ: پاکستانی فورسز چیک پوسٹ پر حملہ

0
77

ضلع کیچ کے تحصیل بلیدہ میں ایف سی کی چوکی پر دستی بم حملہ۔

پولیس کے مطابق بلیدہ میں اتوار کی شام گئے نامعلوم افراد نے ایف سی کی ایک چوکی کو دستی بم سے نشانہ بنایا، بم زوردار دھماکہ سے چوکی میں پھٹ گیا ۔

تاہم حکام نے جانی نقصان سے متعلق کوئی موقف پیش نہیں کی ہے۔

واقعہ کے بعد فورسز نے علاقے کا گھیراؤ کرکے سخت چیکنگ شروع کردی ہے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں