دشت: پاکستان فوج کے قافلے پر بم حملہ

0
15

لوچستان کے ضلع کیچ میں پاکستانی فوج کے گاڑی کو بم دھماکے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق دشت کے علاقے میں ہوت چات کے مقام پر پاکستانی فوج کے قافلے میں شامل گاڑی پر اس وقت دھماکا ہوا جب وہ مزبند کی جانب سے آرہے تھے۔

ذرائع کے مطابق فورسز قافلہ مذکورہ علاقوں میں فوجی آپریشن کے بعد واپس آرہی تھی کہ دھماکے کا نشانہ بنا۔

دھماکے کے نتیجے میں فورسز کو جانی نقصانات اٹھانے کی اطلاعات ہیں تاہم تاحال اس حوالے سے حکام موقف نہیں آسکا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں