پاکستانی زیر قبضہ گلگت بلتستان: گلگت پولیس ہیڈ کوارٹرز کے قریب دہشت گردی کی کوشش ناکام بنادی گئی

0
32

گلگت بلتستان پولیس نے بتایا کہ سینٹرل پولیس آفس کے قریب نصب بم کو ناکارہ بنادیا گیا ہے جبکہ متعلقہ سڑک کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ ریموٹ کنٹرول بم پل کے نیچے لوہے کے پائپ میں نصب کیا گیا تھا، بم کو پل کے چوکیدار نے مشکوک پارسل سمجھ کر سڑک پر رکھ دیا تھا۔

پولیس نے مزید بتایا کہ نصب کیے گئے بم کی جگہ سے سینئر پولیس افسران اور ججز کو گزرنا تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں