جے کے ایں آئی اے کا برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاج کا اعلان

0
143

جائنٹ ایکشن کمیٹی کی پانچ فروری کی شٹر ڈاون اور پہیہ جام ہڑتال کی کال کی حمایت میں جموں کشمیر انڈیپنڈنٹ الائنس نے برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاج کا اعلان کردیا۔

جے کے این آئی برطانیہ میں موجود جموں کشمیر کے قوم پرستوں کا اتحاد ہے۔ اس احتجاج کی قیادت JKNIA کے سربراہ محمود کشمیری کریں گے۔ اس اعلان کے ساتھ یہ واضع ہورہا ہے کہ پاکستان کے زیر کنٹرول جموں کشمیر کے اندر چلنے والی تحریک اب یوروپ تک پھیل چُکی ہے۔

یاد رہے موجودہ تحریک پاکستان کے زیر اہتمام چلنے والی سب سے طویل تحریک ہے۔ اور اس تحریک کو عالمی سطع پر پذیرائی مل رہی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں