بھارت اور فرانس کا دفاعی سامان کی مشترکہ پیداوار پر اتفاق

0
7

خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ کہ یہ معاہدہ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے دورہ بھارت کے دوران طے پایا جہاں انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اور بھارتی صدر دروپدی مرمو کی زیر اہتمام ریاستی عشائیے میں شرکت کی۔

ایمانوئل میکرون اور نریندر مودی نے دفاعی پیداوار، جوہری توانائی، خلائی تحقیق، ماحولیاتی تبدیلی، صحت اور زراعت جیسی عوامی خدمات کے لیے مصنوعی ذہانت کے استعمال میں دو طرفہ تعلقات کو وسعت دینے پر اتفاق کیا مگر انہوں نے کسی بھی سودے کی قیمت کی وضاحت نہیں کی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں