شہزادہ خالد بن سلمان کی سربراہی میں اسلامی فوجی اتحاد کا اجلاس

0
27

وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبد العزیز کی سربراہی میں ہفتے کو دہشت گردی سے نمنٹے کےلیے قائم اسلامی فوجی اتحاد کے رکن ممالک کے وزرائے دفاع کا اجلاس ہوا ہے۔

ایس پی اے کے مطابق ریاض میں منعقد ہونے والے اجلاس میں دہشت گردی کے انسداد کے لیے مشترکہ کوششوں کا جائزہ لیا گیا۔
واضح رہے کہ اسلامی فوجی اتحاد میں انسداد دہشت گردی و انتہا پسندی کے لیے 42 ممالک شامل ہیں۔
علاوہ ازیں وزیردفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد مملکت شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے دہشتگردی کے خلاف قائم ہونے والے اسلامی عسکری اتحاد کے فنڈ میں 100 ملین ریال کے اضافے پر تشکر کا اظہار کیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں