چلی: جنگلات میں خوفناک آتشزدگی، 46 افراد ہلاک، متعدد شہری لاپتا

0
105

جنوبی امریکی ملک چلی کے وسطی اور جنوبی علاقوں کے جنگلات میں لگنے والی خوفناک آگ کے باعث 46 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ صدر نے ہنگامی صورتحال کا اعلان کردیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ساحلی شہروں والپاریسو اور وینا دیل مار میں ہزاروں ایکڑ کا رقبہ جل کر راکھ میں تبدیل ہوگیا۔

جنگلات کے قریب واقع گھر اور کئی گاڑیاں آگ کی لپیٹ میں آگئیں، خوفناک آگ کے باعث 51 افراد ہلاک ہوچکے۔

حکام نے رہائشی علاقوں سے شہریوں کا انخلا کرایا جب کہ 2 کے قریب افراد تاحال لاپتا ہے، حکام نے شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں