پاکستانی زیر قبضہ کشمیر میں آٹے کی قلّت، عوام کا ایل او سی کی جانب مارچ

0
244

پاکستان کے زیر قبضہ والے کشمیر کے علاقے پونچھ کے لوگوں نے آٹے کی قلت کے خلاف بھرپور احتجاج کیا۔
دوران احتجاج لوگوں نے یہ مطالبہ کیا کہ اگر پاکستان آٹا فراہم نہیں کرسکتا ہے تو صاف بتادے، بصورت دیگر پاکستان کے زیر قبضہ پونچھ کے لوگ ہندوستان کے زیر انتظام پونچھ کی طرف مارچ کرینگے۔
یاد رہے پاکستان کے زیر قبضے والے کشمیر کے لوگوں میں پاکستان کے لئے نفرت بڑھ رہی ہے اور لوگ لائین آف کنٹرول کی طرف مارچ کرنے کے ساتھ ساتھ پنڈی کی منڈی سے ناطہ توڈ کے پونچھ شہر سے سستے اور معیاری اشیا خریدنے پر غور کر رہے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں