ڈیرہ مراد جمالی: پولیس پر دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر جی

0
36

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے آج ڈیرہ مراد جمالی میں سڑک تعمیر کرنے والی ایک کمپنی کی حفاظت پر معمور پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا ۔

ترجمان نے کہا کہ بی آر جی کے سرمچاروں نے بلوچستان ڈیرہ مراد جمالی پیرو پل جو ڈر شاخ کے قریب میں سڑک تعمیر کرنے والی کمپنی کے حفاظت پر معمور پولیس اہلکاروں پر دستی بم سے حملہ کیا۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے بلوچستان کی ازادی تک جاری رہیں گے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں