پشتون تحفّظ موومنٹ کے سرگرم کارکن عصمت کامریڈ کو پاکستانی ایجنسیوں نے اغواء کرلیا۔

0
43

پی ٹی ایم کے ذرائع کے مطابق پشتون تحفّظ موومنٹ سوشل میڈیا کے فعال رکن عصمت کامریڈ اغواء کیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق کل رات کوئٹہ پرنس روڈ سے ملٹری انٹیلی جینس والوں نے پولیس کی مدد سے اغواء کیا۔ پی ٹی ایم رہنماؤں کا کہنا تھا کہ اب تک عصمت کامریڈ لاپتہ ہے اور کوئی رابطہ نہیں۔ مزید کہنا تھا کہ عصمت کامریڈ کا اغواء غیر آئینی اور انتہائی بزدلانہ اور شرمناک عمل ہے، ہم کامریڈ کی بازیابی کے لئے ہر ممکن کوشش کرینگے اور قانونی جنگ کے ساتھ ساتھ سخت مزاحمت بھی کرینگے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں