پاکستان: بنوں میں پولیس وین پر حملہ 6 اہلکار زخمی

0
52

پاکستانی فورسز پر آئے دن پے در پے حملے، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد بہت حد تک بڑھ گئی۔

تفصیلات کے مطابق بنوں کے علاقے ڈومیل میں پولیس وین پر نامعلوم مسلج افراد نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں پولیس کے 6 اہلکار زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں عصمت اللہ، محمد آصف، زین اللہ، ساجد، عارف اور راضاد خان شامل ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں