کریمہ بلوچ تاریخ ساز شخصیت ہیں، ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ

0
362

بلوچ آزادی پسند رہنما اور بلوچ قومی آزادی کی جہد کے روح ِرواں ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے ایک ٹیوٹ میں لکھا ہے کہ

کریمہ بلوچ تاریخ ساز ہے۔ تھوڑے ہی عرصے میں، بلوچ نوجوانوں نے آزادی کے طویل سفر پر ان کے نقش قدم پر چلنا شروع کردیا۔ مجھے نہیں معلوم کہ ہماری تاریخ کیا ہوگی۔ تاریخ بے رحم ہے اور میں خوفناک تاریخ دانوں سے ڈرتا ہوں۔

واضح رہے کہ کریمہ بلوچ کی شہادت کے بعد سوشل میڈیا میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ،اسی مقبوضہ بلوچستان سمیت دنیا بھر میں احتجاجوں کو سلسلہ بھی طول پکڑ رہا ہے۔بلوچ قوم خاص کر نوجوانوں میں شدید غم و غصہ اس حوالے پھایا جا رہا ہے۔

کریمہ بلوچ کو پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس آئی نے کینڈا میں شہید کیا اور دنیا بھر سے اس حوالے عالیٰ سطح کی تحقیق کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں