ایران: جیش العدل کا ایرانی شہر میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ

0
73

اطلاعات کے مطابق ‏ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے علاقے سوران میں دہشت گردوں کے حملے میں ایرانی سیکورٹی فورسز کے 5 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

جیش العدل نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں