گلگت بلتستان:پاکستان آرمی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو میجر سمیت 4 اہلکار ہلاک

0
99

پاکستان آرمی کا ایک گن شپ ہیلی کاپٹر گلگت بلتستان میں گر کر تباہ ہو گیا

اطلاعات کے مطابق پاکستان آرمی کا ایک ہیلی کاپٹر گلگت بلتستان کے علاقے منی مرگ میں گر کر تباہ ہو گیا۔ہیلی کاپٹر گرنے کے سبب آرمی کے چار اہلکار ہلاک ہوئے جن میں دو میجر بھی شامل ہیں۔

پاکستان آرمی کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں پائلٹ میجر محمد حسین، کو پائلٹ میجر ایاز، نائیک انضمام عالم اور سپاہی محمد فاروق شامل ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں