پاکستانی زیر قبضہ کشمیر کے شہر کوٹلی میں کار حادثہ

0
171

کوٹلی کار حادثہ 3 خواتین زخمی ڈرائیور لاپتہ

اطلاعات کے مطابق کوٹلی تتہ پانی روڈ پر تھلہیر پل کے قریب کارحادثہ کا شکاردریائے پونچھ کے چند فٹ فاصلے پر جاگری۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق گاڑی میں سوار تین خواتین زخمی جبکہ ڈرائیور لاپتہ ہے۔جس کے دریائے پونچھ میں بہہ جانے کا خدشہ ہے تاہم تلاش جاری ہے۔ حادثے کاشکار گاڑی میں سوار افراد کا تعلق جہلم سے بتایا جارہا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں