مقبوضہ گلگت بلتستان: چلاس شہر میں نوجوان ذبح کردیا گیا

0
41

اطلاعات کے مطابق نوجوان کا ائیرپورٹ پر بےدردی سے قتل کردیا گیا۔

مقتول اویس کو فون کر کے گھر سے لے جا کر ائیرپورٹ کے قریب ذبح کر دیا گیا

دیامر پولیس قاتلوں کا سراغ تک لگانے میں ناکام۔

تفصیلات کے مطابق چلاس سے تعلق والے اویس کو مورخہ 21 فروری 2024 کو گھر سے کال کر کے کوئی باہر لے گئے اور 24 فروری کو چلاس ائیر پورٹ کے قریب سے ذبح شدہ لاش گاڑی سے مل گئی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں