فلسطینی مجاہدین کے ساتھ جھڑپ، 11 اسرائیلی فوجی زخمی

0
45

موصولہ رپورٹ کے مطابق نسل کش اسرائیلی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران غزہ میں فلسطینی مزاحمت کے ساتھ لڑائی میں گیارہ اسرائیلی فوجی زخمی ہوئے ہیں ۔ صیہونی حکومت کے اعلان کے مطابق سات اکتوبر سے اب تک غزہ کی زمینی جنگ میں مزاحمتی فورسیز کے ساتھ لڑائی میں تین ہزار تین سو پانچ صیہونی فوجی افسر اور فوجی اہلکار زخمی ہوئے ہيں ۔ اس رپورٹ کے مطابق دو سو سینتالیس اسرائیلی فوجی غزہ جنگ میں زخمی ہونے کے بعد زیر علاج ہيں اور ان میں سے چوبیس فوجیوں کی حالت نازک ہے۔

صیہونی حکومت کے اعلان کے مطابق سات اکتوبر سے اب تک غزہ کی زمینی جنگ میں مزاحمتی فورسیز کے ساتھ لڑائی میں تین ہزار تین سو پانچ صیہونی فوجی افسر اور فوجی اہلکار زخمی ہوئے ہيں ۔ اس رپورٹ کے مطابق دو سو سینتالیس اسرائیلی فوجی غزہ جنگ میں زخمی ہونے کے بعد زیر علاج ہيں اور ان میں سے چوبیس فوجیوں کی حالت نازک ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں