پاکستانی زیر قبضہ کشمیر میں حالات کشیدہ، کوٹلی ڈسٹرکٹ ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ

0
37

کوٹلی شہر سے موصول اطلاعات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہاسپٹل میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

اب تک کی اطلاعات کے مطابق 30 سے 35 افراد کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال لایا گیا ہے اور مزید زخمیوں کو بھی لایا جارہا ہے، دو کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں