پاکستانی زیر قبضہ کشمیر: ہجیرہ پل پر لگائے گئے غیر ریاستی پرچم عوام نے اُتار دیے

0
42

پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں سرکار کی جانب سے لگائے کے جھنڈے عام لوگ اتار کے پاکستان سے نفرت کا کھلا اظہار کر رہے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق پلندری میں تمام پرائیوٹ سکولوں اور کالجوں سے پاکستان کے جھنڈے اتار دئیے گئے۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی اداروں کی جانب سے 14 اگست کی تقریبات اور جشن آزادی کے دن کے حوالے سے کم و بیش تمام سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو جھنڈے مہیا کیے گئے تھے اور حوصلہ افزائی کی گئی تھی کہ جھنڈے لگائے جائیں لیکن پلندری کے تمام پرائیویٹ اداروں سے عوام نے پاکستانی جھنڈے اُتار دیے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں