شمالی وزیرستان: آپریشن کے دوران پاکستانی فوج پر عوام کا حملہ، فوج بھاگ نکلی

0
51

مقامی ذرائع کے مطابق دوران آپریشن عوام نے پاکستانی فوج پر دھاوا بول دیا، کئی فوجی زخمی ہوگئے۔

شمالی وزیرستان کی تحصیل دوسلی میں عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن کرنے والی ٹیم پر عوام نے دھاوا بول دیا۔

پاکستانی سیکیورٹی فورسز کو آپریشن منسوخ کرنا پڑا عوام کے پتھراو سے کچھ اہلکار زخمی بھی ہوئے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں