لکی مروت کے علاقے اباخیل میں طالبان کی کاررواٸی، تھانیدار صفی اللہ اور بھاٸی کو ہلاک کردیا

0
39

طالبان ذرائع کے مطابق لکی مروت کے علاقے اباخیل میں طالبان نے کاررواٸی کرتے ہوئے تھانیدار صفی اللہ اور بھاٸی کو ہلاک کردیا ہے۔

طالبان زرائع کے مطابق مذکورہ لوگ خفیہ ایجنسیوں کیلئے کام کرتے تھے اور طالبان پر چھاہے مارنے اور ان کے گھروں کو مسمار کرنے میں ملوث تھےـ

ولایت بنوں، لکی مروت کی تحصیل تاجوڑی کے علاقے اوسین خیل میں طالبان نے پولیس پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار پوسٹ چھوڑ کر بھاگ نکلے طالبان نے پوسٹ میں داخل ہوکر مکمل سامان اپنے قبضے میں لیاـ

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں