کویٹہ: بی این پی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر آغا خالد شاہ فائرنگ سے ہلاک

0
34

کوئٹہ:کلی جیو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، بی این پی رہنماء آغا خالد شاہ ہلاک

بی این پی کے رہنماؤں نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایاکہ آغا خالد شاہ بی این پی کے مرکزی ایگزیکٹیو کمیٹی کے رکن تھے جبکہ آغا خالد شاہ کی لاش ہسپتال منتقل کردی گئی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں