بھارت: سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کے لیے اختیارات فوج کے سپرد کر دیے گئے

0
10

بھارتی وزارت دفاع نے ایک اعلیٰ فوجی افسر، ایڈیشنل ڈائریکٹوریٹ جنرل اسٹریٹجک کمیونیکیشن کو مقرر کر دیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسر آئی ٹی ایکٹ کے تحت بھارتی فوج سے متعلق غیر قانونی مواد کے بارے میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو ہٹانے کی درخواستوں سمیت نوٹس بھیج سکتا ہے۔

وزارت دفاع کے اندرونی ذرائع کے مطابق اس نوٹیفکیشن سے پہلے بھارتی فوج غیر قانونی مواد کو ہٹانے یا بلاک کرنے کے لیے الیکٹرانکس اور آئی ٹی کی وزارت پر انحصار کرتی تھی۔

بھارتی حکومت کا یہ اقدام اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ کسی بھی ملک کی فوج کو جب اپنا امیج خطرے میں نظر آتا ہے تو وہ قانون سازی کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں