مقبوضہ بلوچستان: پاکستانی فوج نے مستونگ سے تین افراد کو جبری گمشدگی کا شکار بنا دیا

0
58

مقبوضہ بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کاریز سور میں پاکستانی فورسز کا گھر پر چھاپہ، 3 افراد جبری طور پہ لاپتہ، تفصیلات کے مطابق مستونگ کے علاقے کاریز سور میں پاکستانی فورسز نے ملک احمدان شاہوانی کے گھر پر چھاپہ مارا، خواتین اور بچوں پر تشدد کے بعد فورسز نے فائرنگ کرکے شاہد نامی نوجوان کو زخمی کردیا، جیسے زخمی حالت میں اپنے ہمرا لے گئے، جبری لاپتہ افراد میں شاہد حسین، نعمان،اور ندیم شامل ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں