پاکستان:کشمیری بچہ اسلام آبادسے اغوا

0
31

پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد سے چار ماہ سے تین سالہ بچہ لاپتہ ۔ قانون نافذ کرنیوالے ادارے اب تک مغویہ بچے کو برآمد کرنے میں ناکام ۔بنگوئیں: پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سےتین سالہ معصوم کشمیری بچہ ارسلان اسد ولد سردار اسد آف بنگوئیں راولاکوٹ ضلع پونچھ آزادکشمیر تقریباً پونے چار ماہ سے لاپتہ،خاندانی ذرائع کے مطابق خدشہ ہے کہ بچے کو کسی نے اغواء کر لیا ہے جو تاحال بازیاب نہ ہوسکا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں